Islam
islamic information
05/03/2026
🌷السَّــلاَمُ عَلَيْـكُـمُ وَرَحْمَـةُ اللّـهِ وَبَرَكَـاتُـه🌷
🍃 أَعُـوذُبِـاللَّـهِ مِـنَ الشَّيطٰـنِ الرَّجِيـمِ 🍃
🌸 بِسْــــمِ ﷲِ الرَّحْمَـنِ الرحیم🌸
دوسرا عشرہ مغفرت
میں اس عظمت والے اللّٰه سے معافی مانگتا ہوں
جس کے سوا کوئی معبود نہیں
*اور وہی ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والاہے*
اور وہی ساری کائنات کو تھامنے والا ہے
میرا اس کی طرف رجوع کرنا اس بندے کی طرح ہے جس نے اپنے نفس پر ظلم کیا
اور اسکا نفس نہ کسی نقصان کا مالک ہے اور نہ نفع کا اور نہ موت کا مالک ہے اور نہ حیات کا
*اور نہ ہی لوٹ کر بعد قبروں سے اٹھنے کا*
یہ گرمی تو چند دنوں کی ہے
دعا کریں اللہ محشر اور جھنم کی گرمی سے بچالے امین
14/04/2024
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Fatima
Lahore
331