Islamic post
islaam zindabad
21/05/2026
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
شیطان اس کھانے کو اپنے لیے حلال کر لیتا ہے جس پر الله کا نام ( بسم الله ) نہ لیا گیا ہو
صحیح مسلم | حدیث نمبر : 2017
17/05/2026
*ہر وہ انسان بدنصیب ہے جس نے ایک نئی صبح کو پایا لیکن اُس دن کو غفلت میں گزار دیا وہ اللّٰه کی یاد سے غافل رہا یہاں تک کے رات کا اندھیرا چھا گیا اُس نے ایک بہترین موقعے کو کھو دیا اور پھر موت نے آن گھیرا❤️🩹روزِ قیامت یہ شخص کہے گا..*
*ہائے ہائے بد نصیبی میری* *غفلت مجھے لے ڈوبی🥹💔*
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore