Noor-e-Maskan
This extraordinary initiative, spearheaded by the Hum Mashal-e-Rah Foundation
✨ نورِ مسکن ✨
پاکستان میں خصوصی افراد کے لیے پہلی رہائشی اور بحالی سہولت، جہاں محبت، عزت اور تحفظ کے ساتھ ایک باوقار زندگی میسر ہوگی۔
ہم مشعلِ راہ فاؤنڈیشن، DHA ملتان کی تہہِ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے نورِ مسکن کی تعمیر جیسےعظیم مقصد کے لیے زمین عطیہ کر کے ہزاروں خصوصی خاندانوں کے دلوں میں امید کی ایک نئی شمع روشن کی۔ یہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ اُن بے شمار خصوصی بچوں اور افراد کے لیے امید کا گھر ہے جن کے والدین ہر روز ایک ہی فکر کے ساتھ جیتے ہیں۔
ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟ نورِ مسکن اسی سوال کا جواب ہے۔ آئیے اس خواب کو حقیقت بنانے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کوئی بھی خصوصی فرد خود کو تنہا اور بے سہارا محسوس نہ کرے۔ کیونکہ خصوصی افراد کو ترس نہیں، ایک باوقار زندگی کا حق چاہیے۔
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited
Contact: 0300-1391396
……
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |