Waheed Khan
پسند • محبت • خوشی • اُداسی• اور پھر آخر میں نفرت
🥹😭💯
میرے اللہ!ہم سب کو اس سیلابی عذاب سے بچا لے آمین😭🤲🏻🤲🏻
لاہور میں شاہدرہ اور شالیمار، شکرگڑھ، ناروال، ، اوکاڑہ تحصیل، دیپالپور، ساہیوال، چیچہ وطنی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، گوجرہ، تاندلیانوالہ، سمندری، شورکوٹ، احمدپور سیال، قصور، پتوکی، چونیاں، کوٹ رادھا کشن، پاکپتن، عارفوالہ، بوریلوالا، میلسی، سیالکوٹ شہر، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں اگلے بارہ گھنٹوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب سے شہری علاقے بھی ڈوبنے کا
ستلج گنڈا سنگھ قصور میں ہائی فلوڈ
لاہور،دریائےراوی کا بند متعدد مقامات پر ٹوٹ گیا
شاہدرہ، ٹھوکر نیاز بیگ، موہنوال، چوہنگ کے علاقوں میں سیلابی پانی داخل
خدشہ۔۔۔۔ اے آر وائی پر گفتگو
ابھی تک دریاؤں میں پانی کا جو ڈیٹا آرہا ہے وہ بہت خوفناک ہے۔ راوی دو لاکھ کیوسک، ستلج تین لاکھ کیوسک، چناب پانچ لاکھ کیوسک، جب یہ سارا سیلابی ریلہ ہیڈ پنجند کے مقام پر ملے گا تو سوچیں 12 سے 13 لاکھ کیوسک پانی جنوبی پنجاب سے لیکر سندھ تک کتنی تباہی مچائے گا۔۔۔۔دعا کرے سب اللہ پاک سب کو محفوظ کرے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore