Zariya e Muash Foundation
Our objective is to provide sources to the needy people to earn livelihood with respect.
22/04/2026
📢 وقف قربانی مہم 2026
اس عیدالاضحیٰ پر اپنی قربانی کو صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ضرورت مندوں کے لیے خوشیوں کا ذریعہ بنائیں۔
آپ کی دی ہوئی قربانی سینکڑوں مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
🤲 آئیے مل کر:
✔ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کریں
✔ سنتِ ابراہیمیؑ کو بہترین انداز میں ادا کریں
✔ اپنی قربانی کو صدقہ جاریہ بنائیں
💰 اپنے حصے کی وقف قربانی آج ہی بک کروائیں اور اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔
📞 رابطہ کریں: 03061542313
آپ کا ایک قدم، کسی کی عید بنا سکتا ہے
🏦 Meezan Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: Zariya e Muash
اکاؤنٹ نمبر: 02120105839353
IBAN: PK53MEZN0002120105839353
📲 JazzCash: 0306-1515313
, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
167A, Block G, Johar Town
Lahore