Adnan saith

Adnan saith

Share

update

06/09/2022

Wax cream Watsapp Num 3234027964

14/03/2020

ہوں گے بخشش کی سَنَد حشر میں پانے والے
حُبِ محبوبِ خُدا ﷺ دِل میں بسانے والے

تیری شفقت، تریﷺ رحمت، تِری رافت کے نثار
غم کے ماروں کو مصائب سے چُھڑانے والے!

ہو گئے زند ہ و پایندہ ہمیشہ کے لیے
جاں تیرے ﷺ نام کی حُرمت پہ لُٹانے والے

تیرےﷺ احسان،تیرے ﷺ فضل، ترے ﷺ لُطف کی خیر
بحرِ عِصیاں سے ہمیں پار لگانے والے!

مال کیا شے ہے، کہ جانیں بھی نچھاور کر دِیں
کِتنے جوّاد ہیں آقا ﷺ کے گھرانے والے

تیرے آنےﷺ سے بڑھی اہلِ جہاں کی توقیر
ہیں تِری ذات کے ممنون زمانے والے

دولتِ عِشق سے معمور ہیں جن کے دامن
در حقیقت ہیں وہی اصل خزانے والے

نزع میں، قبر میں، محشر کی گھڑی میں
میرے آقا ﷺ ہیں مِری بات بنانے والے

ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹.ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore