Patient Help Foundation
The purpose of the PHF is to educate poor and vulnerable people about the disease when they face dif
پیشنٹ ہیلپ فاؤنڈیشن (PHF)
ہمارا میشن ملک بھر میں صحت کے حوالے سے رفائی طور پر اپنے عوام الناس کو بیماری کی حالت میں بیمار ی سے بچنے اور اس سے متعلق جاننا اور اس کا علاج کرنا ہے۔
چاہے وہ کسی بھی طریقہ علاج(میتھڈ آف ٹریٹمنٹ)میں کیا جائے۔ مثلاً ایلوپیتھک، ہومیو پیتھک، حکمت وغیرہ۔
مریض کو اپنا علاج کرواتے وقت مشکلات سے دوچار مسائل کی جان کاری حاصل کرنے کیلئے ہماری غیر سیاسی و غیر سرکاری فلاحی تنظیم PHF (پیشنٹ ہیلپ فاؤنڈیشن)ہر شہر میں تعاون فراہم کر رہی ہے۔ اگر کسی بھی مریض کو یا مریض کے لواحقین کو اس کی بیماری کے متعلق کوئی خدشہ ہو۔ کہ علاج صحیح طریقہ علاج یا جس طرح ہونا چاہیے تھا۔ وہ نہیں ہو پا رہا تو ہمارے نمائندہ PHF (پیشنٹ ہیلپ فاؤنڈیشن)سے مدد حاصل کر سکتا ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو غریب، یتیم، بیوہ، بے اسرا ہیں جن کو مالی اور علمی فقدان ہے۔ اس کو مکمل مدد۔ اس کو ان کے مسائل کی اگاہی، علاج میں مدد۔ ہسپتال میں چیک اپ اور مکمل شعبہ جات کے بارے میں اگاہی فراہم کرنا ہے۔ جو کہ دکھی انسانیت کا دردPHF (پیشنٹ ہیلپ فاؤنڈیشن) فلاحی تنظیم رکھتی ہے۔
21/02/2021
Interview of Dr.zafar Bashir Ch. By Abid On Mehangai,Cruption And Be-rozegari Contact:0321-4525346
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abu Bakar Street, Lajpat Road, Bota Park Chowk, Shahdara Lahore
Lahore
54950