Tax Cutter

Tax Cutter

Share

Our firm advise clients (individuals or corporations) about their legal rights and responsibilities,

04/07/2025
15/11/2024

‏"کسان مافیا" کو نکیل ڈالنے کے لئے ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں پیش❗❗

‏پنجاب میں کسانوں پر 5 سے 45 فیصد ٹیکس لگے گا۔ 60 لاکھ آمدن پر کسان کو 45 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ چھ لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدنی والے کاشت کاروں پر 15 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔

‏12 سے 16 لاکھ سالانہ آمدن والے کسانوں سے 20 فی صد جب کہ 16 سے 32 لاکھ روپے سالانہ آمدنی پر 30 فی صد ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔

‏مال مویشی پر بھی ٹیکس دینا ہوگا۔



Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


OFFICE NO. 15, 16, 3RD FLOOR, SADIQ Plaza, THE MALL
Lahore
35000