Fort Real Estate
Known as an innovative thinker with strong financial analysis.
27/04/2026
🏡 سلور ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی — بہاولپور
نوابوں کے شہر بہاولپور کے سنٹر میں واقع، رنگ روڈ (دیوان پلی تا بندرہ پلی) پر ایک جدید اور خوبصورت رہائشی منصوبہ جہاں آپ اپنے خوابوں کا گھر آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
💰آسان ادائیگی پلان
صرف 20% ایڈوانس پر بکنگ
36 ماہ کی آسان اقساط
فوری قبضہ اور فوری تعمیر کی سہولت
📜 فوری سہولیات
فوری قبضہ
فوری رجسٹری
🌟 جدید سہولیات سے آراستہ
✔ 70 اور 40 فٹ کشادہ سڑکیں
📞 رابطہ کریں:03062510979
آج ہی سرمایہ کاری کریں
سلور ٹاؤن میں پلاٹ خریدیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں
21/04/2026
فورٹ عباس اور گردونواح میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کے لئے رابط کریں ۔۔۔
03024117591
03403251647
21/04/2026
سستی زمین کے پیچھے
مہنگا مسئلہ چھپا ہو سکتا ہے! ⚠️
26/02/2026
بہاولپور میں خرم شہزاد ڈوگر موٹرز کا شاندار افتتاح
بہاولپور کی کاروباری فضا میں ایک اہم اور خوش آئند اضافہ —
خرم شہزاد ڈوگر موٹرز کی باقاعدہ آمد اور شاندار افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔
اس پروقار موقع پر پاکستان کے معروف بزنس مین اور مشہور ٹک ٹاکرز
خرم شہزاد ڈوگر (ڈوگرز موٹرز)
عثمان ورک 777
موسیٰ خان (معروف ٹک ٹاکر و بزنس مین)
چوہدری عبدالجبار ارائیں (سی ای او عبدالجبار اینڈ کمپنی بلڈرزاینڈ ڈولپیرز)
مہر محمد اشرف سیال (چیئرمین النور گروپ، وارڈ ڈائریکٹر ایئر سیال)
نے مشترکہ طور پر ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔
تقریب میں معزز مہمانوں اور بزنس کمیونٹی کی بھرپور شرکت نے اس لمحے کو یادگار بنا دیا۔
ہم دعاگو ہیں کہ خرم شہزاد ڈوگر موٹرز بہاولپور میں کامیابیوں کی نئی داستان رقم کرے اور روزگار کے مزید مواقع پیدا کرے۔
بہاولپور کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے نیک تمنائیں اور دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہیں
12/02/2026
شہر کی معروف کاروباری شخصیت، چیئرمین النور گروپ اور ڈائریکٹر ائیرسیال مہر محمد اشرف سیال، اور پاکستان کے مایہ ناز ٹک ٹاکر و بزنس مین شہزاد ڈوگر کی بہاولپور آمد پر ایک باوقار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جبار اینڈ کمپنی کے سی ای او، چوہدری عبدالجبارآرائیں نے اپنے ساتھیوں اور دوستوں کے ہمراہ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ مہمانوں کو پھولوں کے خوبصورت گلدستے پیش کیے گئے اور روایتی انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔
تقریب کے دوران آرائیں برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے چوہدری عبدالجبار نے شہزاد ڈوگر کا صدقہ دیا۔ اس موقع پر ایک بکرا ذبح کروا کر گوشت مستحق افراد میں تقسیم کیا گیا، جبکہ قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
معروف ٹک ٹاکر اور بزنس مین شہزاد ڈوگر نے بہاولپور یزمان روڈ پر ایک پلازہ خریدا ہے، جس کا 27فروری کو افتتاح ہے جہاں کار میلہ لگا کرے گا گا۔ شہزاد ڈوگر اس میلے کی مستقل طور پر بہاولپور میں نمائندگی کریں گے، جو شہر کی کاروباری سرگرمیوں کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند پیش رفت ہے۔
اپنے خطاب میں شہزاد ڈوگر نے چوہدری عبدالجبار اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ارائیں برادری کے معترف رہے ہیں اور ان کی کامیابی میں ارائیں برادری کا اہم کردار شامل ہے۔
یہ تقریب نہ صرف باہمی محبت اور احترام کی عکاسی تھی بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور معاشی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز بھی ثابت ہوئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore