Freelancing Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Freelancing Academy, Education, Allama Iqbal Town, Lahore.
02/05/2025
💻 DIGI Solutions میں پائتھن پروگرامنگ کلاسز کا آغاز! 🚀
پائتھن کا مکمل اور جامع کورس شروع کر رہے ہیں، جس میں ہم آپ کو اس انداز سے سکھائیں گے کہ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ آسانی سے
✅ کسی اچھی کمپنی میں جاب حاصل کر سکیں گے
✅ یا فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن کمائی کا آغاز کر سکیں گے
اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کورس کو سیکھنے کے لیے آپ کو پہلے سے پروگرامنگ کا کوئی تجربہ ہونا ضروری نہیں۔
ہم آپ کو 0 لیول سے سکھانا شروع کریں گے اور آپ کو اس فیلڈ میں مکمل ماہر بنائیں گے۔
ہمارا مقصد صرف پائتھن سکھانا نہیں، بلکہ آپ کو ریئل ورلڈ پراجیکٹس کے ذریعے وہ مہارت دینا ہے جس کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہے۔
📌 ہم آپ کو فری لانسنگ مارکیٹس پر چلنے والے پراجیکٹس کی پریکٹیکل ٹریننگ بھی دیں گے، تاکہ آپ کا اعتماد بڑھے اور آپ خود مختار طور پر کام کر سکیں۔
💡 آپ نوکری کرنا چاہیں یا اپنا کام شروع کرنا چاہیں، یہ کورس آپ کے لیے
ایک مضبوط بنیاد بنے گا۔
اس کورس کے متعلق دیگر معلومات کے لئے آپ میری ٹیم سے ابھی رابطہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Contact the school
Website
Address
Allama Iqbal Town
Lahore
54000