Recruit Root

Recruit Root

Share

Recruit Root is here to recruit candidates. Contact Us: [email protected]

08/01/2022

کوئی بھی شخص جو کسی بھی طرح کے مسائل سے الجھ رہا ہے.. وہ یوں کرے کہ اپنے وہ کپڑے جو اسکے استعمال میں نہیں ہیں
قمیض- کُرتا - شرٹ - ٹوپی - جیکٹ - جرسی یا پینٹ - ٹراؤزر - جوتے - جرابیں - دستانے
جو کچھ بھی اضافی ہے
اسکو دھلوا کر ایک تھیلے میں ڈالیں
کار یا بائیک کیساتھ لٹکائیں
روڈ کی جانب نکلیں جو کوئی بھی فقیر یا حاجت مند نظر آئے اسکو دے آئیں
حاجت مند نظر نہ آئے تو ہر شہر میں فقرا کا ایک مخصوص علاقہ ہوتا ہے وہاں کسی کے ہاتھوں بجھوا دیں

بے شک دلوں کا اطمینان خدا کی طرف سے ہے
کسی کی رحم دلی ،خلوص یا ندامت اللّٰہ کو کس وقت پسند آ جائے اور اللّٰہ اسکا بوجھ کب ہلکا کر دے
کوئی پتا نہیں

اور یقین کریں اللّٰہ نہ چاہے تو تم اگلی سانس بھی نہ لے پاؤ تو نفسیاتی مسائل کی کیا اوقات کہ وہ اللّٰہ کے کُن کہے بغیر حل ہو جائیں

اللہ بہتری کرے۔

جزاک اللہ

22/12/2021

تم تو اب آئے ہو اِس دشتِ محبت کیطرف
میں نے یہ خاک_ بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore
54000