Zone Point

Zone Point

Share

Daily Affairs, News, Islamic Videos, Vlogs

27/04/2025

ہم چپ تھے کہ کہیں کوئی بات نہ ہو جائے
اور تم سمجھے شاید کہ ہم میں قوت للکار نہیں
سیکٹر جہلم وادی نیو اپڈیٹ
اسا جموں کشمیری آ ۔۔۔
ہون پتا لگ سی ۔۔۔

26/04/2025

لیپہ۔۔سیکٹر پہ دو طرفہ فائرنگ جاری

Photos from Zone Point's post 24/04/2025

سیالکوٹ متنازعہ باڑ ورکنگ باؤنڈری ایریا سانبہ سیکٹر — پاکستانی آرمی کے سپاہیوں نے بھارتی فوجی گرفتار کر لیا!
مصدقہ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کے ایک مسلح اہلکار کانسٹیبل پی کے سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، یہ بھارتی فوجی سیالکوٹ سیکٹر کے قریب مشکوک حرکات میں ملوث تھا اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اس وقت کانسٹیبل پاک فوج کی تحویل میں ہے، جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔
یہ گرفتاری بھارت کے جارحانہ عزائم کے منہ پر طمانچہ ہے اور پاک فوج کی مستعدی کا منہ بولتا ثبوت بھی۔

24/04/2025

پاکستانی ایئر فورس کو الرٹ جاری۔

08/04/2025

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک ہی خاندان کے گیارہ لوگ روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہو گئے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ڈرائیور کے پاس لائسنس تھا؟ گاڑی کی انسپیکشن ہوئی تھی؟؟ گاڑی کا انجن، ٹائر اور روڈ کس نے چیک کی؟؟
حادثہ ایک بار ہوتا ہے بار بار نہیں ہوتا. بار بار بےوقوفی ہوتی ہے. انگلینڈ میں ہر حادثے کے بعد مکمل تفتیش ہوتی ہے، زمے دار کا تعین ہوتا ہے، سزا دی جاتی ہے. آئندہ حادثے کی روک تھام کی جاتی ہے.
امریکہ میں ایک نائن الیون ہوا، انہوں نے دوسرا نہیں ہونے دیا. انگلینڈ انڈر گراؤنڈ میں ایک بار دھماکے ہوئے انہوں نے دوبارہ نہیں ہونے دئیے. پاکستان میں تو یہ روز کا کام ہے. پچھلے بیس سال سے خودکش دھماکے اور ڈرون حملے بھگت رہے ہیں. پرانی کھٹارا گاڑی کو دوبارہ تیار کر کے نئی باڈی لگا دیتے ہیں، کسی بھی بےروزگار کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا لیتے ہیں. روڈ سینس نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔
منقول

Photos from Zone Point's post 26/03/2025

الحمدللہ چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی احمد اقبال کی خصوصی کاوش سے ظفروال تا کنگرہ روڈ کا کام آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔۔
سڑکیں بحال پنجاب خوشحال 🛣

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore