Part Time Sahafi
A.o.A
My name is Mehboob Alam, and in this channel i will make videos about politics,& public opinion
“بابا جو کہندا اے ہو جاندا اے “🤣
آج کی تیز رفتار دنیا میں
Artificial Intelligence (AI)
ایک ایسی صلاحیت ہے جو انسان کی زندگی بدل سکتی ہے۔
اگر آپ کے پاس
صرف موبائل فون
اور انٹرنیٹ ہے…
تو یقین کریں،
آپ اپنی سوچ کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
میں نے AI کی مدد سے
ایک چھوٹی سی ڈاکومنٹری بنائی ہے—
جس میں میں نے دکھایا ہے کہ
جعلی پیر کیسے سادہ دل لوگوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں
اور کیسے اپنی تجوریاں بھرتے رہتے ہیں۔
یہ حقیقت دکھانا آسان نہیں تھا…
مگر ضروری تھا۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ بھی AI سیکھیں،
یا آپ کو رہنمائی چاہیے…
تو میں حاضر ہوں۔
آپ کمنٹ میں بتائیں،
میں ان شاء اللہ
ہر اُس شخص کی مدد کروں گا
جو سچ میں سیکھنا چاہتا ہے
اور اپنی زندگی بہتر بنانا چاہتا ہے۔
اور ہاں…
میری بنائی ہوئی یہ ڈاکومنٹری
کیسی لگی؟
اپنی رائے ضرور کمنٹ میں لکھیں۔
علم روشنی ہے —
اور آج کی روشنی AI ہے۔
“بابا جو کہندا اے ہو جاندا اے 😅”
13/10/2025
گولیوں سے زخمی گلیوں میں دربدر پڑے ہیں خون ضائع ہورہا کئی زخمیوں کا حالت مزید بگڑ رہی ہے Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Model Town Lahore
Lahore
042