Barkha Tv
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barkha Tv, Media/News Company, Harmain tower Band Road Lahore, Lahore.
11/04/2026
🚨تصویری جھلکیاں 🚨
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ عاضی جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، ان کے ہمراہ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اچھی ٹیم بھیجی ہے، چوبیس گھنٹے میں مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا پتہ چل جائے گا۔
ایرانی وفد کی سربراہی اسپیکر محمد باقر قالیباف کررہے ہیں، وفد میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Harmain Tower Band Road Lahore
Lahore