Hal e dil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hal e dil, Digital creator, Lahore.
يه احتياط تمنا، يه احترام جنوں
ميں تيرى بات كروں اور تيرا نام نہ لوں
جانے کیوں ___ ؟
اب تو تم یاد بھی نہیں آتے
اب کوئی بات بھی نہیں ہوتی
اب تو دل ٹوٹنے کا ڈر بھی نہیں
اب تو خدشہ نہیں جدائی کا
اب تو کھونے کو کچھ نہیں باقی
"چاند ہمدردیاں نہیں کرتا
اب ستاروں سے بات چیت نہیں"
اب کہاں انتظار ---راتوں کا
اب تو دن بھی اداس رہتے ہیں
اب تو ای میل بھی مجھے نہیں آتی
کوئی ٹیکسٹ بھی نہیں آتا
اب تو معمول ہی کچھ ایسا ہے
پھر بھی مجھ کو سمجھ نہیں آتا
آنکھوں میں کیوں نمی سی رہتی ہے __ ؟
💔
متاعِ جاں ہے وہ ! ہر دعا میں شامل ہے____!!!
وہ عشق ہے میرا گرچہ لاحاصل ہے____!!
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے...
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore