Deep Lines
“Be like a diamond, precious and rare, not like a stone, found everywhere".
28/04/2023
😀♥️
22/07/2022
❤️❤️
09/05/2022
تم انسان ہو ..
تمہارے سامنے جب کوئی اللہ کی بات کرے تم اسے جج کر سکتے ہو..
مگر کیا تم جانتے ہو کہ وہ شخص جسے اب اللہ پہ اتنا یقین ہے اس نے اپنے اس یقین کے لئے کیسی کیسی بے یقینی اور حالات کی سختی دیکھی ہے ..
وہ شخص جو اللہ قریب ہے نجانے اپنے کتنے ہی اپنوں سے دور ہو کے اللہ کے قریب ہوا ہے ..
وہ جو لکھتا ہے کہ اللہ کے سامنے جھکنا سب افضل اور بہترین ہے ,نجانے کتنے در سے دھتکارا گیا ہے ..
وہ جو اللہ کو سکون کہتا ہے نجانے کتنی راتیں بے سکوں رہا ہے .
وہ جو اللہ کو محبت کہتا ہے نجانے کتنی محبتیں کھو آیا ہے ...
جو اللہ سے اتنی عاجزی سے دعا کر رہا ہے نجانے کتنے خاموش دعاؤں کے بعد اس کی دعاوں نے بولنا شروع کیا ہے ..
اس لئے دوست جب تم لوگوں کے حالات نہیں جانتی ,تو ان کی نیت کے بارے میں کیسے جان سکتی ہو,
ااور کوئی کیا کر رہا ہے تمہیں اس سے فرق ہی کیوں پڑتا ہے اللہ نے تو تم سے بس تمہارا جساب لینا ہے ..
پھر تمہیں کیا کوئی حقیقا اچھا ہو یا پھر دکھاوے کا ..
#حیام ♥🥀
20/04/2022
*صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں، یہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں*
*انسان کسی دوسرے کے لئے کچھ نہیں کر سکتا، سوائے اس کا حوصلہ بڑھانے کے میں نے جتنے لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا فقط اس لئے کہ رشتوں اور دوستوں کے ہجوم میں کسی نے ان کو یہ نہیں کہا کہ حوصلہ کریں، اللہ کرم کرے گا ان شاء اللـــہ*
*یقین کریں بہت طاقت ہے اس ایک جملے میں☞◆🍁*
03/04/2022
Zaroori to nhi na ....... ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore