Karobar.com

Karobar.com

Share

Tamam doston se request ha k apni product ki add lagaen
ap ki masnuat ki tasheer ka behtaren zarya

Photos from Karobar.com's post 19/12/2023

PRADA SUNGLASSES

PREMIUM FINISHING

PREMIUM QUALITY

With Brand Box 📦

RS 3600/-
DC 250/-

23/05/2021
12/11/2020

اے اللہ پاک ! اے میرے بہت مہربان رب ! بیشک تو سب سے بڑا ہے ۔ ہر طرح کی بادشاہت کا اکیلا مالک ہے ، ہر قسم کی عبادت کے لائق ہے ، تیرا کوئی شریک و ہمسر نہیں ہے ۔ اے اللہ ! تو ہر عیب ، ہر کمزوری سے پاک ہے اور زمین و آسمان میں جتنے بھی لوگ ، جن اور مخلوقات ہیں تو ہی ان کا خالق ہے اور سب کی سب ضرورتیں تو ہی پوری کرتا ہے اور سب کو تو ہی پالنے والا ہے ۔اے اللہ ! میں تیری حمد و ثناء کیساتھ تجھ سے ہر اس شخص کیلئے خیر و برکت ، بھلائی اور تیری رضا کا سوال کرتا ہوں جو نیکیوں میں مشغول ہے ، لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اور لوگوں کی مدد کر کے ان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے ۔ اے اللہ ! ایسے ہر شخص پر ہر لمحہ اپنا رحم ، کرم ، فضل اور رحمت و بخشش نازل فرما ، ایسے ہر شخص کو دنیا میں عزت دے اور آخرت میں بھی ان لوگوں میں شامل فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں ۔ اے اللہ ! ایسے ہر شخص کو کبھی کسی کا محتاج نہ کر، اس کو اپنے خزانوں سے مالا مال کر ، اسکو ہر دکھ ، تکلیف ، پریشانی ، غم ، آفت اور زوال سے محفوظ رکھ ۔اے اللہ ! ہم سب کو بھی ایسے لوگوں میں شامل فرما اور ہماری زندگیوں کو بھی سایہ دار اور پھل دار درخت کی طرح بنا دے جس سے سب فائدہ اٹھاتے ہیں اور جو خود دھوپ میں جل کر بھی اوروں کو سایہ و پھل دیتا ہے ۔ اے اللہ یہ دعا ہم سب کے حق میں بھی اپنی شان کے مطابق قبول فرما ۔آمین یا اللہ آمین

Want your business to be the top-listed Jewelery/watch Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore