Be Positive
THINK � Like A pRoToN ,StAy Positive
03/08/2025
شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ – پہلا دن
ہمارے پہلے دن کے معزز مہمانانِ خصوصی تھے:
جناب ڈاکٹر غلام حسین رائے صاحب، ڈائریکٹر اسپائر کالج چونیاں کیمپس
حاجی پرواز ارشد صاحب
رانا ارسلان بریاہ صاحب، Uptown Lahore Fast Food Chunian
شیخ ہارون صاحب
انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانان کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور اپنی موجودگی سے اس ٹورنامنٹ کی رونقوں میں اضافہ کیا۔
03/08/2025
الحمدللہ
شیخ سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا دن
تمام شائقین نے کرکٹ اور پلیئرز کا شکریہ
Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore