Aghaz e Sahar
Aghaz e Sahar
Hamara Azam
Bhalai Har Qadam
21/03/2026
رحمتیں برکتیں اور سعادتیں سمیٹنے والوں عید کی خوشیاں مبارک
آپ نے جو خرچ کیا یتیموں کی کفالت کی افطاریاں کروائی دور دراز ایریاز میں پانی کا اہتمام کروایا بہت ساری دعائیں کی قرآن کی تلاوت کی جو جو نیک کام کیا رب کریم اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
03/03/2026
🌙 افطار دسترخوان کی خوبصورت جھلکیاں-Kafalat Community Center (کفالت کمیونٹی سینٹر) 🌙
پرنسپل دین اسکول سسٹم کے جناب مصطفیٰ عبد القیوم اور فاؤنڈر سیلف لرنرز کلب محمد عثمان طفیل کی خصوصی آمد پر رب کے مہمانوں کے اعزاز میں افطار دسترخوان کا اہتمام۔
اللہ کے فضل سے بچوں اور اساتذہ کے ہمراہ محبت، اخوت اور خدمت کا حسین منظر۔
📍 وزٹ کریں: کفالت کمیونٹی سینٹر، لاہور
📞 رابطہ: 03043454000
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Address
#306 E Johar Town Lahore
Lahore
540000