Apportion Relief Foundation
“Empowering society, reducing dependency & improving lives”
09/05/2026
عیدِ قرباں — ایثار، محبت اور خوشیاں بانٹنے کا پیغام!
اس بابرکت موقع پر اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اپنی قربانی اُن مستحق خاندانوں تک پہنچائیں جن کے لیے یہ خوشی پورے سال میں ایک نعمت ہوتی ہے۔
آئیں! اس عید، اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شریک کریں اور ضرورت مندوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیریں۔
📍 مقامات: لاہور | گلگت | جھنگ | ملتان
💳 عطیہ کریں:
Bank Alfalah
👤 Title: Apportion Relief Foundation
🔢 A/C: 59055001814188
🔗 IBAN: PK31ALFH5905005001814188
📞 Contact: 0326 0877829
08/05/2026
Jummah Mubarak: "Qurbani is not just the sacrifice of an animal, but the sacrifice of ego, desires, and everything that distances us from Allah."
قربانی کا اصل مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ کی رضا کے لیے اپنی انا اور خواہشات کو قربان کرنا ہے۔ اس عیدِ قربان پر اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن (ARF) کے ساتھ مل کر اپنی قربانی کو ایثار اور بانٹنے کا ذریعہ بنائیں۔
لاہور، گلگت، جھنگ اور ملتان میں مستحقین تک گوشت کی فراہمی کے لیے آج ہی اپنا حصہ جمع کروائیں۔
📍 مقامات: لاہور | گلگت | جھنگ | ملتان
💳 عطیہ کریں:
Bank Alfalah
👤 Title: Apportion Relief Foundation
🔢 A/C: 59055001814188
🔗 IBAN: PK31ALFH5905005001814188
📞 Contact: 0326 0877829
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore