Focus Factory

Focus Factory

Share

5400

28/06/2025

پورے ملک کے سیاحوں سے گزارش ہے خدارا گرمی برداشت کر لیں لیکن خیبرپختونخواہ کا سفر نہ کریں یہاں پچھلے تیرہ سال سے سہولیات کی بجائے "شعور" اور 804 پہ گزارا ہورہاہےا😭😭😭

17/04/2025

خود ہی دعائیں کرتے تھے کہ یا اللہ جس نے پاکستان کو کھایا اسے ذلیل کر دے😓اس لیے کہتے ہیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے کوئی بھی لمحہ قبولیت کا ہو سکتا ہے😒

17/04/2025

گندہ ہے پر دھندہ ہے
مولانا صاحب اس اشتہار میں مزید مزہبی ٹچ دینے کے لئے اپنی رقت انگیز تصویر دینا نہیں بھولے۔
ویسے اسی لئے ہر وقت اسلام خطرے میں رہتا ہے کیونکہ اسلام خطرے میں رہے گا تو دھندہ چلتا رہے گا

15/04/2025

دنیا میں کے ایف سی کی کل 25,000 سے زائد برانچیں ہیں
پاکستان والی 128 بند ہو گئی تو انہیں یقین کریں کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ پاکستان میں ان کی آمدنی کل آمدن کا 0.51 فیصد بھی نہیں ہے اگر دنیا بھر میں KFC کی تقریباً 25,000 برانچیں ہیں، اور پاکستان میں 128 برانچیں ہیں، تو پاکستان کا حصہ کل کا تقریباً 0.51٪ بنتا ہے۔
کسی چیز کا بائیکاٹ کرنا ہر بندے کا ذاتی حق ہے مگر بائیکاٹ کی آڑ میں جلانا توڑ پھوڑ کرنا آپکے احتجاج کو کمزور کر کے آپکے امیج کو سامنے لاتا ہے اگر اسی حرکتوں سے کے ایف سی بند ہو جاتا ہے تو پاکستان میں دس ہزار سے زائد KFC ملازمین بےروزگار ہو جائیں گے اور اس کے ساتھ فوڈ پانڈا کے بزنس بھی متاثر ہو گا
کوک اور پیپسی تو مقامی طور پر ہی تیار کی جا رہی ہے KFC اور McDonald’s جیسے اداروں پر کئی پاکستانیوں کا روزگار منحصر ہے
فوڈ پانڈا کے رائیڈرز بھی انہی سے جڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور آج بھی ہے میں ایسی کسی مہم کا حصہ نہیں ہوں جس سے میرے اپنے لوگوں کا نقصان ہو
میں اپنے لوگوں اور اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہوں
جس نے گالیاں دینی ہیں دے لے، جس کو جو سمجھنا ہے سمجھے…
اگر صرف ان سیاسی مذہبی سماجی لیڈروں کا بائیکاٹ کر دیا جائے جو فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے لئے منافقت برت رہے ہیں اور کاروبار بنایا ہوا ہے، تو پاکستان میں سانس لینا آسان ہو جائے گا۔

13/04/2025

گورنر پنجاب صاحب اللّہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین

بلٹ پروف گاڑیاں، آئی فون اور دیگر غیر ملکی اشیاء پر بھی پابندیاں لگا دیں۔ سفر کیلئے دیسی نسل کے گھوڑے استعمال کریں، تبت سوپ سے نہایا کریں۔ مجھے تو ہمیشہ چائے پیش کی گئی ہے ہمیں تو آپ کے سٹاف نے کبھی صلح بھی نہیں ماری غیر ملکی مشروبات کی۔

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore
54000