International Rajput Foundation

International Rajput Foundation

Share

International Rajput Foundation aims to do and solve Rajput community

24/05/2026

(راجپوت برادری کے لیے فخر کی)
محنت اتنی خاموشی سے کرو کے کامیابیاں شور مچانے لگے
ایم پی اے رانا محمد اقبال سراج
آج وزیرِاعظم Shehbaz Sharif نے اپنے سرکاری دورۂ چین کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر IBIM کی ڈائریکٹر محترمہ Liu Jun Tsai اور RIC کے سی ای او Rana Iqbal Siraj نے MOU سائن کیا ، جس میں زرعی ادویات (Agrochemicals)، زرعی مشینری (Agromachinery) اور ایک خصوصی اقدام کے تحت ملتان میں ریجنل آفس کے قیام کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ معاہدہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و زرعی شعبوں میں تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

10/05/2026

(خبر غم )
رانا علی اکرم رانا سہیل اکرم کے والد قابل احترام سیاسی و سماجی راجپوت رہنما جمبر کی شان محترم جناب چیرمئیں رانا محمد اکرم کھیڑی والے
( پیپسی کوالا ایجنسی والے ) اور رانا باقر حسین ۔ رانا سلطان شہد والے ۔رانا اقبال جمعدار ۔ رانا نظر حسین ( ر)فوڈ انسپکٹر ۔ رانا یونس ۔ انکے بھائی رضاۓالہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔
( اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ) جن کا نماز جنازے مغرب کے بعد ادا کیا جاۓ گا۔
بمقام رانا رفیع ہاوس جمبر کلاں
03014455911
رانا علی اکرم

Photos from International Rajput Foundation's post 15/04/2026

راناافتخاراحمد احمد چیئرمین انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن اور ن کے ساتھ چوہدری ظفر اقبال اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پپلاں ضلع میانوالی نے سیاسی و سماجی راجپوت رہنما رانا لیاقت علی نمبردار جنڈانوالہ کے بھتیجے اور رانا ارشاد نمبردار کے کزن رانا مشتاق صدر انٹرنیشنل راجپوت فائونڈیشن تحصیل کلورکوٹ کے چھوٹے بھائی رانا آصف اقبال کے بارات اور ان کی سیسٹر کی رخصتی میں خصوصی شرکت کی اور شادی پر ماشاءاللہ سیاسی و سماجی اور بیوروکریسی نے بھرپور شرکت کی اللہ شادی کے پاکیزہ بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کی زندگیوں میں خوشیاں پیار اتفاق اتحاد قائم رکھے آمین

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Johor Town Lahore
Lahore
2526