Taleemi Zavia
پاکستان میں تعلیمی خبروں کا سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا، خبر
19/05/2024
لمز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اولڈ راوین پرنسپل ایچی سن کالج تعینات
لاہور: ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز نے ڈاکٹر سید محمد تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کی تفصیلات پہلے کمنٹ میں پڑھیے۔
07/05/2023
ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور ڈگری کالجوں کے لیے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، دونوں پالیسیز کا اطلاق اسی سال 2023 سے ہوگا اور یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی۔
ایچ ای سی نے نئی پالیسی کی منظوری کمیشن اجلاس میں دے دی ہے، انڈر گریجویٹ پالیسی کو منظور کرتے ہوئے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے خدوخال واضح کردیے گئے ہیں۔
ایچ ای سی کی نئی انڈرگریجویٹ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پالیسی کیا ہے؟ | Taleemi Zavia
وائس چانسلرز تقرری کا اختیار ایچ ای سی سپرد کرنے کا بل جمع
پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز تعینات کرنے کا اختیار ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو سپرد کرنے کے لیے قانونی بل کا مسودہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ جمع کرا دیا گیا ہے. مسلم لیگ ن کے تین ایم این ایز نے قومی اسمبلی کے ذریعے پرائیویٹ ممبر بل کی صورت میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے ایکٹ میں تبدیلی کا بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا ہے۔ تفصیلات کمنٹ میں دیے گئے لنک میں پڑھیں۔
20/02/2023
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکومت پاکستان نے کامسیٹس یونیورسٹی کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق پر سوال، کامسیٹس یونیورسٹی کیخلاف انکوائری کا حکم | Taleemi Zavia
14/04/2022
75 فیصد نمبروں کے حامل اُمیدوار انٹرویوز کے لیے اہل ہوں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
132-Allama Iqbal Road, Garhi Shahu, Punjab
Lahore
54000
07/05/2023