Lahore Police Operations Wing
This is the Official Facebook Account of the Lahore Police Ops Wing. For Emergency Please Dial 15. Official account of Lahore Police Operations Wing.
08/07/2026
اوکاڑہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں۔
ای پولیس ایپ پر چیک کیا، ملزم کیخلاف تھانہ منڈی احمدآباد میں چوری کا مقدمہ درج ہے۔
گرفتار ملزم کارروائی کیلئے تھانہ سندر کے حوالے
08/07/2026
غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل، ماسٹر چابیاں اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
#لاہورپولیس #لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Address
Lower Mall, Urdu Bazar Data Gunj Buksh Town, 54000
Lahore
540000