Solution to Spiritual Problems
The page has been created in public interest to help people in curing their diseases of body,soul & problems due to black magic, Jinnat & other issues.
15/04/2022
ادارہ جاءالحق کی جانب سے گزشتہ 6 سالوں کی طرح اس سال بھی راشن تقسیم کیا گیا
حق دار مستحقین کو انکے گھر جا کر راشن اور عیدی پیش کی گئی ماشاءاللہ سے ۔۔۔
آپ یہ 1 منٹ کی وڈیو ضرور دیکھنا اور آگے بھی شئیر کرنا ۔۔۔۔۔
منجانب : حافظ امتیازالحق۔۔۔
18/10/2021
موضوع : کیا میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منانا بہت بڑی بدعت ، گمراہی اور گناہ ہے؟؟آپ سب یہ ضرور سننا اپنے عقیدے کی پختگی کیلئے بھی اور گمراہی سے بچنے کیلیئے بھی ، اس وڈیو کو پھیلانا ضرور تا کہ سب کو معلوم ہو جائے ۔۔منجانب : حافظ امتیاز الحق
kia Milaad Shareef manana sab sy bari Bid'at hai?? bayab by Sahibzada Hafiz Imtiaz ul Haq
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Lahore
54000