Read College for CSS and PMS

Read College for CSS and PMS

Share

All students who want to prepare CSS, PMS exam can contact at this page or at this number.. 03234360003..

Photos from Read College for CSS and PMS's post 20/04/2018
01/12/2013

آج کا دن تاریخ میں
1
دسمبر
2004 یاسرعرفات کے بھائی اور مصر میں فلسطینی سفیر فتحی عرفات کا سڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا
1991 یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
1988 بے نظیر بھٹو وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئیں
1978 جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا
1976 بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا
1973 اسرائیلی ریاست کے خالق اور پہلے اسرائیلی وزیراعظم ڈیوڈبِن گوریان کا انتقال ہوا
1963 سری لنکن کرکٹر ارجُنا رانا ٹنگاپیدا ہوئے
1959 امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا
1949 انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی
1927 اُردو کے معروف ادیب، شاعر اور نقاد سلیم احمد بارہ بنکوی ،یوپی ،میں پیدا ہوئے
1919 لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں
1626 پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا

30/11/2013

آج کا دن تاریخ میں
30
نومبر
2004 پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
1731 چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore