Xaryab Rajput
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Xaryab Rajput, Journalist, Lahore.
مظلوم عوام اور محکوم میڈیا!
کسی سیاسی جماعت کیجانب سے کوئی سیاسی بیان بازی ہونے کی دیر ہے اورسارامیڈیا اسطرف
اور یہ پڑےٹماٹر پیاز،عوامی ایشوز
ٹماٹر تو چندروز پہلے مہنگے ہوئے،باقی چیزیں کونسی سستی ہیں۔ویسے بھی جہاں گھپلا اور خسارہ ہو پتہ چلتاہے حکومتی عہدیدار کواربوں کا فائدہ ہوا
We don’t compete locally — we compete internationally.
Under the visionary leadership of the Sindh Government, the Khairpur Special Economic Zone stands as a symbol of innovation, growth, and sustainable development — driving prosperity for Pakistan. 🇵🇰✨
انور رضا کی بڑی خبر 🚨🚨🚨
بیرسٹرعلی ظفر کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں آنے والے دنوں بشریٰ بی بی کی رہائی آپ ہوتے ہوئے دیکھیں گی چند دن انتہائی اہم!!🚨🚨🚨🚨
ایرانی میزائل کا جواب ۔۔۔امریکہ اور اسرائیل ملکر دے سکتے ہیں
25اکتوبر میں ٹھیک ایک مہینہ باقی رہ گیا ہے۔ صحافی کچھ کہیں تو یقیناً توہین عدالت کے مرتکب ٹھہرائے جائینگے۔ لیکن عوام تو 25 اکتوبر کا بھی انتظار نہیں کر رہی۔
ابھی بھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے “Extention” لینے کی؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Lahore