Sheikh Muhammad Anwar

Sheikh Muhammad Anwar

Share

President Prem Union, Pakistan Railways. Central President of Pakistan Railways PREM Union CBA

Photos from Sheikh Muhammad Anwar's post 04/06/2026

بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں و پنشن میں 100 فیصد اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مہنگائی، بجلی، گیس، پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے محنت کش طبقے کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ گزشتہ سال تنخواہ دار طبقے نے اربوں روپے ٹیکس ادا کیا، مگر پھر بھی سب سے زیادہ بوجھ انہی کے کندھوں پر ڈالا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کی غلامانہ شرائط سے نجات حاصل کی جائے اور پاکستان ریلوے کو خصوصی حکومتی فنڈز فراہم کیے جائیں۔ اگر قومی اداروں خصوصاً پاکستان ریلوے پر سرمایہ کاری کی جائے تو یہی ادارہ چند برسوں میں ایشیا کی بہترین ریلوے بن کر ملک کی معیشت کا مضبوط ستون ثابت ہو سکتا ہے۔ عوام، ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینا ہی حقیقی عوامی بجٹ ہوگا۔

Photos from Sheikh Muhammad Anwar's post 02/06/2026

ملازمین اور ریٹائر ملازمین تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے
مہنگائی بجلی کے بلوں پٹرول سوی گیس کے بلوں نے جینا محال کر دیا ھے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00