Daily Pak update

Daily Pak update

Share

پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کی ہر خبر آپ تک ?

09/05/2026

رہنما پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 57 سیمابیہ طاہر کی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں اپنے حلقے کے شہید مرزا نادر شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ اور یقین دہانی کہ ھمارے شہید ھمارا فخر ہیں جنھیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔۔

07/05/2026

سلمان صفدر صاحب کہتے ہیں کہ یہ کیس پندرہ منٹ میں ختم ہو سکتا ہے۔ اس کیس میں کچھ نہیں ہے، لیکن یہاں فیصلے انصاف پر نہیں بلکہ واٹس ایپ پر موصول ہوتے ہیں۔ یہ عمران خان اور بشری بی بی کو سزا دینا چاہتے ہیں۔ ہماری عوام سے اپیل ہے کہ عدالت آئیں اور عدالت پر پریشر ڈالیں۔ اگر عمران خان کو انصاف نہیں مل رہا تو ان عدالتوں سے ایک عام پاکستانی کو کیسے انصاف مل سکتا ہے۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔۔

سیمابیہ طاہر

07/05/2026

180 سیٹوں والا قیدی نمبر 804 قوم کے دلوں پر راج کر رہا ہے، جبکہ 17 سیٹوں والے مینڈیٹ چور صرف کرسیوں پر براجمان ہیں۔۔

05/05/2026

پنجاب میں عام شہری اور سرکاری ملازمین دونوں شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
راولپنڈی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں، جن میں بے نظیر بھٹو ہسپتال بھی شامل ہے، کے 255 سے زائد ملازمین بشمول سیکیورٹی گارڈز گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کی وجہ مبینہ طور پر بجٹ کی کمی بتائی جا رہی ہے۔
ملازمین احتجاج پہ مجبور

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Golewali
Lahore
4100