The Path Of Humanity
جب بھی مسلمان علم اور تعلیم سے دور ہوئے وہ غلام بنالیئے گئے.
الحمد للہ
آج سالانہ عرسِ مبارک پیر سید محمد شاہ بخاری کے موقع پر منعقدہ کبڈی میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کا شرف حاصل ہوا۔
اس پروقار تقریب کے منتظم، میرے پیارے بھائی رائے شیر نواب کھرل (پنجاب پولیس) کی محبت، خلوص اور شاندار میزبانی نے دل جیت لیا۔ ان کی محنت اور بہترین انتظامات قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت اور اپنے فرائض کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
اس خوبصورت پروگرام کے انعقاد پر تمام منتظمین اور معاونین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے، تمام شرکاء، کھلاڑیوں اور حاضرین کو اپنی رحمتوں سے نوازے، اور ہمارے معاشرے میں محبت، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ بنائے۔
رائے شیر نواب کھرل بھائی اور پوری انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
میاں محمد شفیق 🌹
25/06/2026
سچ کی آواز وقتی طور پر دبائی جا سکتی ہے، مٹائی نہیں جا سکتی۔ یہی تاریخ کا فیصلہ ہے اور یہی ضمیر کی گواہی۔
— میاں محمد شفیق اوزال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Xyz
Lahore
57000