Plaspack

Plaspack

Share

Manufacturing of (Food Grade & Halal) PET bottle's , and PET wide mouth Jars

29/10/2023

السلام علیکم!
جناب اقبال بیگ چغتائی صاحب بانئ PLASPACK اور FORMER CHAIRMAN LTIA LAHORE کا انتقال ھوگیا ھے
نماز جنازہ مورخہ 29-10-2023 E Bock Masjid Model Town باد نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جاے گی

سہیل اکبر بیگ
سینیئر وائس چیئرمین LTIA

03/03/2023

جدید دنیا میں Most Convenient اور Readily Recyclable Items میں پلاسٹک سے بنی بوٹلز اور دیگر پیکجنگ سر فہرست ہیں ۔
فوڈ گریڈپلاسٹک جارز اوربوٹلز ہر طرح کے Liquids اور Medicines کو Contain اور Carry کرنے کیلئےبہترین تصور کیے جاتےہیں۔
پاکستان میں پلاسٹک پیکجنگ مہیا کرنے والی صفِ اول کی انڈسٹری PlasPack کسطرح جدید Japanese مشینوں کی مدد سےسرٹیفائیڈ حلال فود گریڈ پیٹ بوٹلز اور جارز تیار کرتی ہے اور پورے ملک میںمختلف برانڈز کو سپلائی کر رہی ہے۔
میڈ اِن پاکستان کے پُر فخر ٹیگ کے ساتھ
دیکھیں پروگرام میڈ اِن پاکستان میں
صرف ڈسکور پاکستان ٹی وی پر

Inshallah Full Documentary On Air Tomorrow at 10:00pm only on Discover Pakistan Chanel

08/07/2022

Introducing New BOTTLE PHARMA with unique design and sizes,
Manufactured in 100% Food grade & Halal certified materials.

آئیٹم کے متعلق معلومات کیلئے صبح 10 بجے سے لیکر شام 4
‏‎بجے تک علاوہ اتوار کے ھمارے ان فیکٹری کے نمبرذ "یا"
‏‎فیکٹری PLASPACK کے ایڈریس M-13 قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ھمدرد چوک گیٹ نمبر-2
پر رابطہ فرماییں۔
‏‎مزید ھماری پروڈکس کی معلومات اور ان کوڈ حاصل کرنے کیلئے کمپیوٹر پر ھماری
پر دیکھ سکتے ہیں Plaspack.com.pk :website
‏‎تعاون شکریہ
042-35115855
042-35115857
042-35130022
0308-2223100

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


13-Main Industerial Area Township Lahore, PK
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 16:00