Study Cell Academy-SCA.
-Join In
-Compete Out
Only the Institution for those who want to Realize Themselves' Knowledge..!
05/05/2026
9TH_Computer Important_2026
21/04/2026
9th Class Physics (New) | Super Guess Paper - EM
According to PECTTA ALP Smart Syllabus 2026
Relax your mind, elevate your preparation to a high level 🌟💫🎯📚💡
20/04/2026
📢 پریکٹیکل کے لیے تیار ہو جاؤ!
اب وقت آ گیا ہے کہ تم کمر کس لو...اس دفعہ نمبرز لینا اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا پہلے ہوتا تھا۔
⚠️ اہم اپڈیٹ:
پریکٹیکل کے کل 20 نمبر ہیں.پالیسی تبدیل ہو چکی ہے.اب سفارش پر نمبرز لینا مشکل ہو گیا ہے
📚 پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!ہم تمہیں step-by-step گائیڈ کریں گے:
✔ کن چیزوں پر فوکس کرنا ہے
✔ ایگزامینر کو کیسے امپریس کرنا ہے
✔ کس حکمتِ عملی سے فل نمبر لینے ہیں
🔥 سمارٹ ورک کرو، پُراعتماد رہو — کامیابی تمہاری ہوگی!
19/04/2026
لیں بھائی انگلش کلاس نہم کا بہترین مواد جو آپ 9th کے سٹوڈنٹس کے کل کے پیپر میں آپ سب سٹوڈنٹس کے لیے انتہائی مفید رہے گا کیونکہ اس میں تمام اہم چیزیں حل کرکے دی گئی ہیں۔
جن سٹوڈنٹس کی تیاری نہ ہے وہ تو دعائیں دیں گے جس محترم سر نے تیار کرکے شئیر کیے ہیں۔۔ اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
229-B-Allama Iqbal Road, Dharampura, Opp. Near Haq Char Yar, LHR
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 22:00 |
| Tuesday | 14:00 - 22:00 |
| Wednesday | 14:00 - 22:00 |
| Thursday | 14:00 - 22:00 |
| Friday | 14:00 - 22:00 |
| Saturday | 14:00 - 22:00 |