RedBricks
Welcome to Red Bricks®, we are a global accelerated property agency for the dealing of Real Estate
5M ultra modern house in jinnah block bahria town lahore ♥️
07/09/2020
بحریہ ٹاون لاہور ۔۔ انتظامیہ سے پر زور اپیل
اس وقت پوری دنیا کورونا بحران کا شکار ہے۔ لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔
تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ لوگ نوکریوں سے فارغ ہو رہے ہیں۔ روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔وبا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
ایسے میں بحریہ ٹاؤن نے پلاٹس کے پوزیشن possession
لینے کو لازمی قرار دے دیا ہے اور اس کے لیۓ 20 مئی تک کا وقت دیا ہے۔ پوزیشن اس وقت لیا جاتا ہے جب گھر بنانا ہو۔ گھر تبھی بنے گا جب پیسے ہونگے۔ لوگوں نے نا جانے کس طرح قسطیں ادا کر کے پلاٹ لئے۔
اب اس بحران میں وہ پوزیشن کیسے لیں جبکہ ابھی گھر کی تعمیر بھی شروع نہیں کرنی اور لوگوں کو پلاٹ کے مینٹننس چارجز بھی پڑ رہے ہیں۔
یہ وقت ریلیف دینے کا ہے نہ کہ پریشان لوگوں کو مزید پریشان کرنے کا۔
بحریہ ٹاؤن جو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے اسے اس وقت میں ان لوگوں کا خیال رکھنا چاہئے جن کی وجہ سے یہ سب کچھ ممکن ہوا۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس بحران میں لوگوں کو ڈرانے کی بجائے ریلیف دیں جو کہ دستور ہے۔ اورملک صاحب کے دوسرے بیٹے بحریہ ٹاؤن کا خیال کریں۔
زبردستی پوزیشن دینا مناسب نہیں ان حالات میں لاکھوں روپے کہاں سے لائیں جب لوگ کرایہ دینے کے بھی متحمل نہیں۔
برائے مہربانی اپنے لوگوں کا خیال کریں۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
24 Nishter Commercial Side A Sector E Bahria Town
Lahore
53720