Hafeeza Rai

Hafeeza Rai

Share

Hf

22/09/2024

_🩵💦

عکس ہوں میں اپنا -🌸
میں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں- 🥀✨

22/09/2024

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*جو لوگ کہتے ہیں نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ لوگ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے جو اللّٰه کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے🌸*

03/09/2024

شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں ہم
اب تو آپنے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
FM

16/08/2024

Follow the Poerty Lovers ♥️ channel on WhatsApp:

whatsapp.com

11/08/2024

,قربان کر دوں سارى زندگى تیرى ان حسین آنکھوں پر👀♥️
تو وعده تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا🥹🫂
H......

28/07/2024

H..........

27/06/2024
23/06/2024

میری پہچان ہی میرا حسن سلوک ہے 🙂🙃
میری شخصیت میری تصویر کی محتاج نہیں 🙂🙃

23/06/2024

کبھی جو پڑھتے تھے اُداس کہانیاں🖤🥀
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

22/06/2024

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی 🌺❤️
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہیں 💯❤️

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahor
Lahore