Dr. Wajiha Rizwan
MBBS, FCPS Pediatrics
30/05/2026
InshaAllah OPD today at 7:30 pm at Khalida Memorial Hospital
26/05/2026
عید کا چاند نظر آتے ہی ایک اور سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، غیر ضروری ریفرلز کا۔
جہاں کئی اداروں میں چھٹیاں اور کام محدود ہو جاتا ہے، وہیں چند مکمل فعال ہسپتالوں پر بوجھ دوگنا بلکہ تین گنا بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں ڈاکٹرز، نرسز اور عملہ اپنی پوری کوشش کے باوجود شدید دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات نگہداشت کا معیار بھی متاثر ہوتا ہے۔
دل سے خواہش ہے کہ عوام اپنے مقامی ہسپتالوں خصوصاً DHQs پر اعتماد کریں۔
ہمارے DHQs کئی مواقع پر بہترین خدمات فراہم کر رہے ہوتے ہیں، مگر اکثر مسئلہ سہولیات سے زیادہ اعتماد اور توقعات کا ہوتا ہے۔ یہ تاثر کہ صرف بڑے شہروں میں ہی بہتر علاج ممکن ہے، غیر ضروری ریفرلز میں اضافہ کرتا ہے اور نتیجتاً بڑے مراکز پر اتنا دباؤ آ جاتا ہے کہ وہاں بھی مریضوں کی دیکھ بھال متاثر ہونے لگتی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم coordinated care کو فروغ دیں، مقامی سطح پر سہولیات اور اعتماد دونوں کو مضبوط کریں، اور telemedicine جیسے ذرائع کو استعمال کریں تاکہ مریض کو بروقت رہنمائی اور بہتر فیصلے میسر آ سکیں۔
مضبوط مقامی نظام صحت ہی بڑے مراکز کا بوجھ کم کر سکتا ہے اور ہر مریض تک بہتر نگہداشت پہنچا سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Hameed Lateef
Lahore
5400
Opening Hours
| Saturday | 18:00 - 20:00 |
| Sunday | 14:30 - 15:30 |