Yango Partner - Smart Fleet
YANGO Par Gari , Bike or Rikshaw chalayen or mahana Hazaro kamayen. Chalo Let's Go �
01/06/2026
28/05/2026
🌙✨ عید کی خوشیوں کو بنائیں مزید خاص!
اب فل سونگ میں چلائیں اپنی گاڑی اور حاصل کریں شاندار کمائی 💸🚘
🎉 Peak Demand پر پائیں +20% تک اضافی بونس
📲 زیادہ آن لائن رہیں، زیادہ رائیڈز لیں اور زیادہ ارننگ کریں!
یانگو کے ساتھ اس عید اپنے ہر سفر کو بنائیں فائدے کا سودا 💯
27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐
سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور نیک دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
26/05/2026
یانگو پارٹنر سمارٹ فلیٹ حج اور عید کے اس مبارک موقع پر آپ کی رہنمائی کے لیے 24 گھنٹے کال اور واٹس ایپ پر دستیاب ہے۔
26/05/2026
🎉 لاہور کورئیر ڈرائیورز کے لیے عید اسپیشل بونس اپڈیٹ 🎉
27، 28 اور 29 مئی کو لاہور میں کورئیر ڈرائیورز کے بونس میں خاص اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 🚀
آپ کی Pro App میں نظر آنے والے Trip-Based Bonus میں 20% اضافہ کیا جائے گا، جبکہ آپ کا Percentage Bonus بھی معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ 💰
یعنی عید کے ان 3 دنوں میں آپ کو ڈبل سے بھی زیادہ بونس حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ 🔥
زیادہ ڈیلیوریز کریں، زیادہ کمائیں اور عید کو بنائیں مزید خوشیوں بھری! ✨
تمام نئی اپڈیٹس اور ڈبل بونس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا WhatsApp Channel ابھی فالو کریں:
Follow the Yango Smart Fleet channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VauGhcmKbYMFLDjIcn3s
26/05/2026
🌙🕋 حج مبارک 🕋🌙
سمارٹ فلیٹ کی جانب سے تمام حجاج کرام اور اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
اس بابرکت موقع پر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
— سمارٹ فلیٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shadman Town Karachi
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 20:00 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Friday | 10:00 - 20:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |