Nimra write
مانتا ہی نہیں کسی مرہم کو ۔🥀
دل کچھ اس طرح سے زخمی ہے۔🍂🙂-!
18/07/2024
ہر شام اداس ہو جاتی ہے ایسے ۔
گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے ۔🍂🙂-!
18/07/2024
اس سے کہنا اس کی یاد آتی ہے ۔۔
یہ بھی کہنا میں رو پڑتی ہوں ۔🍂🙂-!
18/07/2024
True Word..💯🍂🙂-!
18/07/2024
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ۔🍂🙂-!
17/07/2024
چاہتیں کسی اور کو دے دیں مولا ۔۔۔
مُجھے بس ذہنی سکون دے دیں ۔🍂🙂-!
16/07/2024
ختم ہونے کو ہے سفر شاید ۔
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید ۔🍂🙂-!
Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore