Deep Words Deep Thought

Deep Words Deep Thought

Share

عزت کرو ما ں باپ کی ماں کے کے قدموں کے نیچے اگرچہ جنت ہے ?

21/03/2024

چمن میں پھول کھلے ہیں، بہار آئی ہے
ہمارے زخمِ محبّت کی رونمائی ہے

مرے قریب نہ آؤ کہ مصلحت ہے یہی
تمہارے قُرب میں اندیشۂ جدائی ہے

اکبرآبادی

20/03/2024

‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔

﴿سورۃ المدثر، ۷﴾

19/03/2024

‏جانے کس سمت اُڑ گئے ہیں طیور
صبح خاموش ہے شجر چپ ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


A Block Asim Town
Lahore