PPI College
Pak Polttechnique Institute Of Management & Computer Sciences
23/05/2021
جن کے اسلاف نے تلواریں اٹھائی تھیں،
وہ پلے کارڈز اٹھائے کھڑے ہیں۔ ہماری بے بسی پہ آہ!
جن کے اسلاف نے تلواریں اٹھائی تھیں، وہ پلے کارڈز اٹھائے کھڑے ہیں۔ ہماری بے بسی پہ آہ!
12/05/2021
مسلم اُمّہ کے 39 ممالک کے اتحاد پہ طمانچے کا اک منظر۔۔۔۔ 🥺😔
ّل
مسلم اُمّہ کے 39 ممالک کے اتحاد پہ طمانچے کا اک منظر۔۔۔۔ 🥺??
ّل
16/04/2021
آؤ بھوک مٹائیں !!!
14/04/2021
اپنی خوشی میں اپنے غریب بہن بھائیوں کو نہ بھولیں۔!!!
Request for Donations and Support
For more info please feel free to contact us at:
03044705022 | 03434050805
JAZZ CASH: 03047953778
😍
اپنی خوشی میں اپنے غریب بہن بھائیوں کو نہ بھولیں۔!!!
Request for Donations and Support,
For more info please feel free to contact us at
03044705022 | 03434050805
😍
10/04/2021
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آس پاس افراد کا خیال ضرور رکھیں۔❤❤
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آس پاس افراد کا خیال ضرور رکھیں۔❤❤
05/03/2021
ہائے افسوس
کچھ عرصہ پہلے ہم نے ڈسکہ میں علم دوستی کی علامت چوک پر بنانے کی بہت تعریف کی تھی۔ توپ میزائل تلواروں اور جنگی جنون کی نمائش کی بجائے کتاب اور بیٹی باپ کے رشتہ کو ہائی لائٹ کرنا، اس میں اہل ڈسکہ بازی لے گئے۔ خصوصی طور پر انتظامیہ تعریف کی مستحق تھی۔
لیکن مجموعی طور پر یہ ملک انتہا پسندوں، ذہنی معذوروں اور تنگ نظروں کا گڑھ بن چکا ہے۔۔ کسی "غازی" نے یہ خوبصورتی تباہ کر کے ساڑ نکالا ہے ثواب کمایا ہے۔ بہرحال شاید یہ ہجوم اس قابل نہیں رہا یہاں کتاب کی بات کی جائے!
05/03/2021
صبح بخیر 💙❤💙❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the university
Website
Address
PAK EDUCATIONAL COMPLEX. 32-CIVIC CENTRE, MOON MARKET, DUBAI CHOWK, ALLAMA IQBAL TOWN
Lahore
54000