Easylearninghome

Easylearninghome

Share

EasyLearningHome.com is dedicated to providing free educational resources like urdu lectures, animations, quizzes, past papers, notes for F.Sc students

16/05/2025

اہم اطلاع برائے اساتذہ کرام (کیمسٹری)

نہم جماعت کے لیے کیمسٹری کا نیا نصاب اب ہماری ویب ایپلیکیشن میں مکمل طور پر شامل کر دیا گیا ہے!
چند کلکس میں، آپ نئے نصاب کے مطابق معیاری سوالیہ پرچے تیار کر سکتے ہیں۔

ہم نے سوالات کی تیاری میں بلومز ٹیکسانومی کا خاص خیال رکھا ہے — جس میں نالج اور انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ ساتھ ایپلیکیشن، کریٹیکل تھنکنگ اور اینالیسز سے متعلق سوالات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

📌 اگر کسی سوال میں ٹائپنگ یا ترجمے کی کوئی غلطی نظر آئے تو برائے کرم فوری طور پر واٹس ایپ پر اطلاع دیں تاکہ درستگی کی جا سکے۔
https://wa.me/923434705026
ٹیسٹ بنانے کے لیے اس لنک پر جائیں
https://EasyLearningHome.com/tests
آپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے۔

14/05/2025

اہم اطلاع برائے اساتذہ کرام (بیالوجی)

ہماری ویب ایپلیکیشن، جو آپ کو ٹیکسٹ بک بورڈ کے مقرر کردہ نصاب کے مطابق چند ہی کلکس میں طلباء کے لیے معیاری سوالیہ پرچے بنانے میں مدد دیتی ہے، اب نہم حیاتیات (بائیولوجی) کے نئے نصاب کے مطابق اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے!

برائے کرم پرنٹنگ سے پہلے مواد کا بغور جائزہ لیں۔ اگر کہیں ٹائپنگ یا ترجمے کی غلطی نظر آئے تو فوراً واٹس ایپ پر اطلاع دیں تاکہ فوری درستگی کی جا سکے۔

https://wa.me/923434705026

ٹیسٹ بنانے کے لیے اس لنک پر جائیں
https://EasyLearningHome.com/tests

آپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے۔
#بیالوجی

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Nishtar Colony
Lahore