Ataleeq Trainings
Vision: Helping individuals & organizations to enhance personal & professional effectiveness.
23/06/2026
دوسرا دن
2 روزہ خصوصی تربیتی پروگرام برائے تخصصات!
برنامج الدعوة والقيادة (فیز #1)
🎙️ ٹرينر:
حضرت مولانا حماد عباسی صاحب
ٹرینر | کنسلٹنٹ | لائف کوچ
📍 مقام: معہد الخلیل الاسلامی، کراچی
🔗 مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں:
ATALEEQ TRAININGS (Facebook | Instagram | X | YouTube)
20/06/2026
دو روزہ قیادت سازی پروگرام برائے شرکا دورہ حدیث2026
برنامج الدعوۃ والقیادۃ
12/05/2026
طلبہ کی شخصیت سازی، استاد کی شخصیت پر منحصر ہے
اسی اہم تصور کو سامنے رکھتے ہوئے مولانا حماد عباسی صاحب نے جامعہ عربیہ اسلامیہ، اسکاوٹ کالونی کراچی میں مدارسِ دینیہ کے اساتذہ و علماء کے لیے "استاد بطور مربی" کے عنوان سے تربیتی نشست سے گفتگو فرمائی۔
اس نشست میں استاد کے محض معلم نہیں بلکہ مربی، رہنما اور کردار ساز ہونے کے پہلوؤں پر گفتگو کی گئی، اور اس بات کو اجاگر کیا گیا کہ طلبہ کی فکری، اخلاقی اور شخصیتی تعمیر میں استاد کی اپنی شخصیت، طرزِ عمل اور تربیتی شعور بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
#مدارس #تربیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
54810
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |