TACS Advisory
Legal help specially taxes, corporate and family laws at your doorstep
01/06/2026
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو زہر دینے کا الزام، مقدمہ درج
سمبڑیال میں معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کوٹلی کھوکھراں میں دعوت کے دوران جوس میں ز-ہر ملا کر پلایا گیا۔ واقعے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی معائنے میں زہر کے واضح شواہد سامنے نہیں آئے۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مطابق حکیم بابر کی حالت بہتر ہونے پر انہیں ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ مزید تحقیقات کے لیے سیمپلز فرانزک لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔
بیگووالہ پولیس نے حکیم بابر کی درخواست پر صفدر اور علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعے کی اصل حقیقت فرانزک رپورٹ اور پولیس تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئے گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Upper Mall Lahore
Lahore
44000