Perveen Rasheed Foundation
PRF is providing education, food and health facilities to orphans and needy children of Pakistan.
18/05/2026
الحمدللہ ... گزشتہ روز Blessed Home Orphanage میں بچوں کیلۓ ہفتہ وار تربیتی و رہنمائی نشست منعقد ہوئی جسکا عنوان تھا “ہم قربانی کیوں کرتے ہیں”
محترم حافظ عبد الستار صاحب (واپڈا ٹاؤن) نے بچوں کو قربانی کی اصل روح، اخلاص، اطاعت اور ایثار کے خوبصورت پیغام سے آگاہ کیا۔ بچوں نے نہایت دلچسپی سے شرکت کی اور مفید سوالات بھی کیے۔ ایسی نشستوں کا مقصد بچوں کی اخلاقی، دینی اور شخصی تربیت کرنا ہے تاکہ وہ ایک باکردار اور ذمہ دار انسان بن سکیں۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
Muhammad Zubair
0322-4404607
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |