Jhuggi Taleemi Project
غیث ویلفیئر کے تحت
پاکستان میں خانہ بدوش کمیونٹی کے بچوں ، بچیوں کی منفرد تعلیمی تربیتی تحریک ۔
17/05/2026
16/05/2026
گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام وقف قربانی کی جارہی ہے .
اعلی گائے
فی حصہ : 20000
مکمل گائے : 140000
اوسط گائے
فی حصہ : 18000
مکمل گائے : 126000
بکرا، بکری، دنبہ :
50000
60000
عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمان شوق و جذبے کے ساتھ قربانی کرتے ہیں مگر قربانی کا گوشت بہت سے دور دراز دیہات بستیوں تک نہیں پہنچ پاتا جہاں لوگ سال بھر اس نعمت سے محروم رہتے ہیں۔
اسی مقصد کے تحت
“وقف فی سبیل اللہ قربانی” کا اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ نفلی قربانیوں کا گوشت ان مستحق خاندانوں تک پہنچ سکے اور وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ یہ عمل اسلامی اخوت ہمدردی اور خدمتِ خلق کا خوبصورت مظہر ہے۔
غیث فاؤنڈیشن اس سال بھی یہ خدمت انجام دے رہی ہے۔
آپ کی شمولیت دنیا و آخرت کی سعادت کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
06/05/2026
Alhamdulillah!
On Eid ul Adha, Muslims perform Qurbani with love and devotion. Meat is shared with others, but usually people prefer goat meat, and the use of beef is becoming less common in many places.
Because of this, many poor families in remote areas of Sindh do not get meat even on Eid day. Some of them remain deprived of this blessing the whole year and celebrate Eid very simply.
To address this, a system of Waqf fi Sabeelillah (Qurbani in the path of Allah) has been arranged. Through this, Qurbani is performed in far-off villages and underprivileged areas, so that deserving families can also enjoy Eid.
When Qurbani is done in these areas:
Qurbani Meat reaches those who truly need it
Families can celebrate Eid with happiness
It promotes unity and brotherhood
Alhamdulillah, Ghais Foundation is once again serving in this noble cause this year.
Your participation can bring blessings for you in this world and the Hereafter.
Be a part of this الخير — Share your Qurbani with those who need it most.
03/05/2026
میں بھی بڑے بڑے خواب دیکھتا مگر میرے والدین کی غربت ، بے شعوری اور معاشرے کی بے رحمی سے میری نیند ہی چھن چکی ۔
میں بھی سکول جانا ، کتاب و قلم تھامنا ، یونیفارم اور بیگ پہن کر سجنا اور سنورنا چاہتا ہوں مگر قسمت نے مجھے کوڑے کے ڈھیروں پر لا کھڑا کیا
شاید میری خواہشات کو میری بے بسی نے نیلام کر دیا ہے
لوگ کہتے ہیں " بچپن" زندگی کا سب سے خوبصورت وقت ہوتا ہے ، یقیناً لوگوں نے میرا بچپن دیکھا ہی کہاں ہے ؟؟؟
میری خاموشی میں وہ چیخیں چھپی ہیں جو شاید کسی کو سنائی ہی نہیں دیتیں ۔
ایسے دو کروڑ سے زائد پاکستانی خانہ بدوش کمیونٹی کے بچوں اور بچیوں کو معاشرے میں ملت کے مقدر کا ستارہ بنانے میں غیث فاؤنڈیشن کے تحت جھگی تعلیمی پروجیکٹ محنت کر رہی ہے ۔
✍🏻 اکرام ارشاد
ڈائریکٹر شعبہ جھگی تعلیمی پروجیکٹ
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن
مزیر معلومات کے لیئے پہلا کومینٹ چیک کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Office No. 13, First Floor, Madoodi Market Wahdat Road
Lahore