The Learners' Inn

The Learners' Inn

Share

An Institute page ,to spread the knowledge among students and others.

22/08/2025

بورڈ امتحانات 2026 کی نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں سب سے بڑا اور انقلابی فرق یہ ہوگا کہ معروضی سوالات (MCQs) او لیول کے معیار پر لیے جائیں گے۔ یہ سوالات روایتی رٹے بازی پر مبنی نہیں ہوں گے بلکہ طلباء کی سوچنے، سمجھنے اور ڈیٹا کو تجزیہ کرنے کی صلاحیت کو پرکھیں گے۔ اسی لیے مارکس کی اصل دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے معروضی حصہ سب سے زیادہ اہم ہوگا۔

او لیول کے امتحانات میں سوالات اس انداز میں دیے جاتے ہیں کہ طالب علم کی approach اور application skills سامنے آئیں۔ مثلاً:
• ڈایاگرام یا چارٹ پر مبنی سوالات
• گراف یا جدول کا تجزیہ کر کے درست نتیجہ نکالنا
• ایسی صورتحال پر مبنی سوالات جن میں معلومات کو apply کرنا پڑے

یعنی وہاں طالب علم سے یہ توقع نہیں کی جاتی کہ وہ محض یاد کیے گئے facts دہرا دے، بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ معلومات کو نئے تناظر میں کس طرح استعمال کرتا ہے۔

لہٰذا آنے والے امتحانات میں محض definitions یا رٹے والے سوالات پر وقت ضائع کرنے کے بجائے بچوں کو application-based MCQs پر توجہ دلائیں۔ کیونکہ اب information-based سوالات پیپر میں شامل نہیں ہوں گے۔

THE LEARNERS' INN 01/03/2025

For Matric and inter guess and papers join Whatsapp group

THE LEARNERS' INN WhatsApp Group Invite

18/12/2024

*چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن چینج کر دیا گیا اب 20 دسمبر جمعہ سکول میں لاسٹ ورکنگ ڈے ہو گا۔اس کے بعد 23 دن سکول سے چھٹیاں ہو ں گی*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


H#21/43 Taj Park Amir Road Shad Bagh Lhr
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00