CineWorld Clips

CineWorld Clips

Share

CineWorld Clips 🎬
Latest News | Informative Videos | Creative Song Edits | Islamic Content
Daily updates with meaningful and engaging posts.

23/04/2026

😛😛😛😛😛😛😛😛
*‏امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت قائد انقلاب کے ووٹ کی عزت بیانیے سے بھی زیادہ تیزی سے گرنے لگی*

17/04/2026

💔💔💔💔💔💔💔
*ہری پور کے علاقے حطار میں گیس لیکج دھماکے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں*

12/04/2026

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
*اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا میں ان جیسوں نے اور ان کے خریدے ہوئے غلاموں نے بہت گند ڈالا ہوا ہے*💔

11/04/2026

💔💔💔💔💔💔💔💔
محمد باقر قالیباف نے سفر کے دوران میناب اسکول شہدا کی تصاویر ٹوئٹ کردیں

10/04/2026

*‏عمران خان کے دورِ حکومت میں انصار عباسی کو شدید قبض کا مسئلہ تھا۔ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انصار عباسی نے او آئی سی کی میٹنگ کے بائیکاٹ کی بات کی تھی اور اس کو درست قرار دیا تھا ثبوت حاضر ہیں*

*شدید بغضی اور منافق اور لفافی انسان ہیں*

09/04/2026

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

*بجلی مہنگی ہو گئی ہے نوٹیفیکیشن جاری*

08/04/2026

لگ گیا کمیونٹی نوٹ🤧

07/04/2026

Ya Allah khair 💔

07/04/2026

یوٹیوب سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑی اپڈیٹ 🚨
اب کمائی پر ٹیکس کا نیا اصول لاگو… کیا آپ تیار ہیں؟ 🤔

02/04/2026

😛😛😛😛😛😛😛😛
*اسحاق ڈار کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری چین گئے تو انہوں نے افغانستان سے معاملات درست کرنے کا کہا اور ساتھ ہی اپنے 220 ملین ڈالر مانگ لئے جو پاکستان کے ذمہ واجب الادا ہیں!*

*پاکستان اڑ رہا ہے-*

29/03/2026

💔💔💔💔💔💔💔
*لبنان میں اسرائیلی حملے میں صحافی علی شعیب اور فاطمہ شہید ہوگئے*

29/03/2026

📢📢📢📢📢📢📢

*مطلب صبح جو انفارمیشن میں نے دی تھی جو ابھی میں نے ڈیلیٹ کی ہے تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے... دو دن کے سمارٹ لاک ڈاؤن والی وہ صحیح تھی میں نے ابھی ایسے ہی ڈیلیٹ کر دی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے یہ اے ار وائی نیوز کا سکرین شاٹ اپ کے سامنے ہے میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ جو خبر صحیح ہو وہی شیئر ہو عام طور پہ غلطی بہت کم ہوتی ہے ابھی بھی میں نے جو نیوز شیئر کی تھی وہ صحیح تھی*

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore