SAIMS Educational Network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAIMS Educational Network, Education, Lahore.
*`سوال:`*
*فرسٹ ائیر میں مارکس کم ہیں کیا ہم سیکنڈ ائیر کے ساتھ ساتھ فرسٹ ائیر کے کچھ مضامین improve یا repeat کر سکتے ہیں؟*
*جواب:-*
سیکنڈ ائیر کے ساتھ فرسٹ ائیر کے مضامین improve نہیں کیے جا سکتے۔
اب آپ کے پاس 2 آپشنز ہیں
1. پہلا یہ کہ فرسٹ ائیر کا سابقہ داخلہ کینسل کروا دیا جائے اور دوبارہ فرسٹ ائیر کر لی جاۓ۔
2. دوسرا یہ کہ سیکنڈ ائیر جاری رکھیں اور سیکنڈ ائیر رزلٹ کے بعد آپ تیسرا سال لگا کر improve کر لیں۔
3. یا سیکنڈ ایئر امتحان کے بعد سپلی ( سیکنڈ اینول) میں بھی امپروومنٹ امتحان دیا جا سکتا ہے تیسرا آپشن بہتر تصور ہوتا ہے۔
*نوٹ:*
چونکہ اب 95% پبلک سیکٹر یونیورسٹیز پارٹ 1 کی بنیاد پر داخلہ دیتی ہیں لہذا وہ بچے جن کا سکور کم ہے اور وہ کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ پارٹ ون میں Reappear ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔
21/01/2019
19/01/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| 14:00 - 17:00 | |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |