Rasheed Akhtar Hospital
RAH - Your health is our Priority
24/06/2026
we are hiring internal medicine doctor
"جب صحت کا معاملہ ہو تو انتظار کیوں؟ ⏰💙
راشد اختر ہسپتال — 24/7 آپ کے ساتھ، ہر لمحہ، ہر ضرورت پر!"
08/06/2026
راشد اختر ہسپتال میں ڈاکٹر مائم جاوید (MBBS, FCPS) بطور ماہر امراضِ داخلی (Internal Medicine) آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔
✔️ شوگر کا علاج
✔️ ہائی بلڈ پریشر کی دیکھ بھال
✔️ عمومی طبی مشاورت
✔️ کمزوری اور تھکن کا مؤثر علاج
ماں بننے کی خوشی، بہترین نگہداشت کے ساتھ!
🤱 نارمل ڈلیوری: 30,000 روپے
🏥 سی سیکشن: 50,000 روپے
رشید اختر ہاسپٹل — جہاں آپ کی صحت اور اعتماد ہماری ترجیح ہے۔
29/05/2026
“بھروسہ، تجربہ اور بہترین علاج ✨
پروفیسر ڈاکٹر مسعود اب رشید اختر ہسپتال میں مریضوں کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔ 🏥”
26/05/2026
جدید لیپروسکوپی سرجری کے ساتھ محفوظ اور بہترین علاج ✨
ڈاکٹر عزیر احمد کی مہارت اور تجربے پر بھروسہ کریں۔
معدے، آنتوں، ہرنیا اور اپینڈکس کے مسائل کا جدید طریقے سے علاج اب آپ کے قریب۔ 🩺
📍 راشد اختر ہسپتال، پیراگون سٹی، لاہور
25/05/2026
اعتماد، خیال اور بہترین میڈیکل سروسز — یہی ہے Rasheed Akhtar Hospital کی پہچان
25/05/2026
خاموشی نہیں، علاج ضروری ہے!
مردانہ کمزوری، بانجھ پن اور ازدواجی مسائل کا مؤثر علاج۔
23/05/2026
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ستار کے ساتھ خواتین کی صحت کا مکمل خیال۔ 🤍
حمل، بے قاعدہ ایام، اور خواتین کے دیگر مسائل کا جدید اور بااعتماد علاج صرف راشد اختر ہسپتال میں۔ 🩺
22/05/2026
Haddiyon aur joron ka dard ab khatam! RAH mein behtareen orthopedic care hasil karein💞
Behtar zindagi ke liye, behtar haddiyan aur jor zaroori hain. Dr. Fraz Ali Arshad se mashwara karein.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gate # 02 Barki Road, Opposite DHA Phase 8, Paragon City, Lahore, Punjab
Lahore
54800