Nafees Library Lahore
Nafees Library Ichra Lahore
www.ownislam.com It was established to spread the true Islamic preachings and to exposing "batil". www.ownislam.com
حضرت مولانا قاری ذکی اللہ کیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خوبصورت آواز میں نعت شریف
جو حضرت قاری صاحب نے جامع مسجد احمد علی لاہوری نور محلہ اچھرہ لاہور کے سالانہ شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں پڑھی جو کہ ہدیہ عقیدت سامعین کے سامنے ہے۔
خود بھی سنیے اور دوست احباب کو بھی سننے کے لیے لنک دیں۔اور اس کو ڈاون لوڈ کر کے زیادہ سے زیادہ سنیے اور اپنے دلوں کو سکون پہنچائیے۔
اس نعت شریف کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللہ خیرا
محمد عرفان بھیروی عفی اللہ عنہ
مولانا شاہد اقبال طوفانی
محمد ہارون حنفی
منجانب: نفیس لائبریری نیو مدینہ مارکیٹ نزد حسن سنٹر مین فیروز پور روڈ اچھرہ لاہور پاکستان
رابطہ: 00923214743173 , 00923451079860 , 00923452507065
18/11/2014
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 20:00 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |
| Sunday | 10:00 - 20:00 |