Adv Ch Muhammad Rashid
اپنے قانونی مسائل کی مشاورت اور معاونت کیلئے ہماری سروسز ہائر کرنے کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں.⚖️🇵🇰⚖️
اگر معاملہ ویسا ہی ہے جیسا یہ شخص بیان کر رہا ہے تو ہماری پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ وہ معاملہ کا سخت نوٹس لیں۔
اگر کوئی پولیس اہلکار آپ سے بھی زبردستی عیدی کا مطالبہ کرے تو اپ اس پہ ایف ائی ار درج کروا سکتے ہیں
تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اگر پولیس کے کسی اہلکار سے کوئی مسئلہ ہو تو ان کے بڑے افسران سے رابطہ کریں یا ائی جی پنجاب کے شکایت سیل پہ کال کر کے اپنی درخواست رجسٹر کروائیں مگر تشدد کا سہارا نہ لے۔
پولیس اہلکاروں کے خلاف عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ائی جی پنجاب سے رابطہ کریں۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب پولیس لوگوں کو سر کہہ کر ان کو لوٹتے ہوئے۔ اگر یہ الزامات سچ ہیں تو ان اہلکاروں کو وزیراعلی صاحبہ کے ویژن کے مطابق سخت سزا دی جانی چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Ch Rashid Law Associates
Lahore
CHAUDHARYBUILDING24MOZANGROADLAHORE